موضع جھوک لشکر پور سے لاش برآمد

   موضع جھوک لشکر پور سے لاش برآمد

  

 ملتان (وقائع نگار)پولیس تھانہ مخدوم رشید کو موضع جھوک لشکر پور میں ایک گھر سے لاش ملی ہے جس کی شناخت 48 سالہ(بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

 کلیم کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق کلیم مقامی زمین دار تھا جو گھر میں جان بحق پایا گیا اسکی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے نشتر منتقل کیا گیا ہے قتل ہے یا طبعی موت یہ پوسٹ مارٹم رپورٹ سے معلوم ہوگا۔مزید کا روائی جا ری ہے

لاش برآمد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -