خاتون سے بداخلاقی کی کوشش

خاتون سے بداخلاقی کی کوشش

  

 ملتان (وقائع نگار)پولیس تھانہ مخدوم رشید نے خاتون سے بداخلاقی کی کو شش کی اطلاع پر کاروائی شروع کر دی ہے۔(بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

پولیس کے مطابق 17 کسی میں  (ن) نامی خاتون کھیت میں ساگ توڑنے کے لئے جہاں امانت نامی شخص نے اس سے بداخلاقی کی کو شش کی پولیس نے کاروائی شروع کر دی ہے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -