رائل آرچرڈ کرکٹ میلہ، سرگودھا فائنل میں فاتح، جشن

 رائل آرچرڈ کرکٹ میلہ، سرگودھا فائنل میں فاتح، جشن

  

ملتان (پ ر) رائل آرچرڈ ٹی 12 کرکٹ لیگ کی ٹرافی رائل آرچرڈ سرگودھا نے جیت لی   لیگ کا فائنل میچ رائل آرچرڈ سرگودھا اور کیپٹل سمارٹ سٹی اسلام آباد  کے درمیان ہوا۔  لیگ کے اختتام پر  رائلآرچرڈ  فنانشل ہیڈ رانا ظفر محمود جی ایم سیلز مارکیٹنگ اینڈ (بقیہ نمبر28صفحہ6پر)

فنانس ملک عبد الروف،ایڈمنسٹریٹر بریگیڈیر نادر حسین ڈی جی ایم نوید سرانی نے فاتتح ٹیم کو ٹرافی اور کیش انعامات دیے 8روز جاری رہنے والی اس لیگ میں لاہور سرگودھا اسلام آباد ساہیوال اور ملتان کی 8ٹیموں نے حصہ لیاکانٹے دار مقابلوں کے دوران شائقین کرکٹ کو قرعہ اندازی کے زریعے لاکھوں روپے کے انعامات دئے گئے  چئیرمین حبیب رفیق پرائیویٹ  لمیٹڈ  زاہد رفیق کی زیر سرپرستی اور چیف آپریٹنگ آفیسر ملک اسلم کی زیر نگرانی  ہونیوالی اس کرکٹ لیگ کیموقع پر چیف فنانشل آفیسر رانا  ظفر محمود جی ایم  ( سیلز مارکیٹنگ اینڈ فنانس)ملک عبد الروف،ایڈمنسٹریر بریگیڈیر نادر،ڈپٹی جی ایم نوید سرانی اور دیگر انتظامی افسران بھی موجود رہے لیگ کے دوران  رائلآرچرڈ کے ممبران اور شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی        8روزہ اس کرکٹ لیگ  کا میزبان رائلآرچرڈ  ملتان  تھاجبکہ آرگنائزرز میں جی ایم (سیلز  مارکیٹنگ /فنانس)  ملک عبد الروف، ڈپٹی جی ایم نوید سرانی،ایڈ منسٹریٹر بریگیڈئیر (ر)نادر حسین  ہیں  لیگ کے اختتام پر رائلآرچرڈ کے گراؤنڈ میں فیملی گالا اور  میوزیکل نائٹ کا اہتمام کیا گیا جہاں معروف گلوکار  ساحر علی بگا نے  پرفارم کر کے حاضرین کے دل موہ لئے ساحر علی بگا کے گائے گئے گانوں پر رات دیر تک نوجوان  جھومتے رہے۔

رائل آرچرڈ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -