کچہ سے ٹرک ڈرائیور، کنڈیکٹراغواء،بازیابی کی کوششیں 

کچہ سے ٹرک ڈرائیور، کنڈیکٹراغواء،بازیابی کی کوششیں 

  

 راجن پور (تحصیل رپورٹر)راجن پور کے کچہ کے علاقے میں اغوا کی وارداتیں بڑھ گئیں۔سون میانی کے (بقیہ نمبر35صفحہ6پر)

علاقے میں ٹرک ڈرائیور وکنڈیکٹر اغوا کرلیے گئے،  تفصیل کے مطابق ملنے والی معلومات کے مطابق ٹرک ڈرائیور علی محمد کھوسو ولد قمبر علی۔ کنڈیکٹرخدابخش ولد غلام حسین ٹرک نمبریE1598سون میانی سے صادق اباد کی طرف جارہا تھا۔  کاٹن فیکٹری کے نزدیک ملزمان نے حملہ کرکے دونوں کو اغوا کرلیا۔ پولیس نے کاروائی شروع کرتے ہوئے مغویان کی واپسی کے لیے کوشیش تیز کر دی ہیں۔ 

اغواء

مزید :

ملتان صفحہ آخر -