بلدیاتی قوانین پر تحریک انصاف، ق لیگ میں معاملات طے،ڈیڈ لاک ختم

   بلدیاتی قوانین پر تحریک انصاف، ق لیگ میں معاملات طے،ڈیڈ لاک ختم

  

  میلسی (نامہ نگار)مسلم لیگ ق اور پاکستان تحریک انصاف کے مابین ذرائع کے مطابق بلدیاتی قوانین پر معاملات طے پاگئے جن کی روشنی میں ہونے والے معاہدے کی رو سے  پنجاب میں 11 میٹروپولیٹن کا رپوریشنز پر تاحال اتفاق کیا گیا ہے جن میں گجرات اور سیالکوٹ(بقیہ نمبر14صفحہ6پر)

 میں بھی میٹروپولیٹن کارپوریشنز ہوں گی جن کی حتمی منظور ی پی ٹی آء حاصل کرے گی۔معاہدے کی رو ست 25 اضلاع میں ڈسٹرکٹ کونسلز ہو ں گی۔طے پایا ہے کہ نئے بلدیاتی نظام میں تحصیل کونسلز میونسپل کارپوریشنز نہ ہو ں گی  ذرائع کے مطابق وفاقی وزرا نے یہ تجاویز وزیر اعظم کو پہنچاء ہیں جس میں مسلم۔لیگ ق کا خاص حوالہ /تحفظاتی صورت حال  کا ذکر موجود ہے  کیو نکہ دونوں جماعتوں کی موجود کامیاب کولیشن سے پہلے ڈیڈلاک رہا جس کے خاتمے کے لیے دو مشترکہ اجلاس بھی ہوئے  تاہم صدارت وزیر اعلی پنجاب کی تھی۔ اور آخر کار موجودہ صورت حال سامنے آئے #

ڈیڈ لاک

مزید :

ملتان صفحہ آخر -