سول ججز کو فوری طورپر مقدمات نمٹانے کاحکم، تھانے الاٹ 

  سول ججز کو فوری طورپر مقدمات نمٹانے کاحکم، تھانے الاٹ 

  

راجن پور (تحصیل رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ  کے حکم کی روشنی میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن  جج راجن پور نے متعدد سول ججز کو جوڈیشنل مجسٹریٹ دفعہ30اختیارات دیتے ہوئے فوری طور پر مقدمات کو نمٹانے کی ہدایت کر دی۔ فوجداری مقدمات کو نمٹانے کے لیے تھانے الاٹ کر دیے۔ تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجن پور نے سٹی تھانہ راجن پور میں محمد مکرم حسین۔ تھانہ صدر صاحب گل خان۔ فاضل پور محمد ابوبکر صدیق۔ کوٹ مٹھن اصف علی خان۔ بی ایم پی۔ ریلوئے انٹی کرپشن۔۔ لعل گڑھ محمد جاوید۔ ہڑند۔ حاجی پور۔ حافظ احمد احسن بٹ۔ صدر تھانہ جام پور  محمد منیر احمد سیلمی۔ سٹی تھانہ جام پور سید علی جواد نقوی۔ داجل وقاص رشید۔ سونمیانی۔(بقیہ نمبر2صفحہ6پر)

 روجھان بنگلہ اچھا۔ سبزانی۔ عمرکوٹ۔ شاہ والی۔گوٹھ مزاری۔روجھان بی ایم پی سرکل کو ذمہ داری دی گئی۔ ممبر پنجاب بارکونسل میاں عمران اکرم بودلہ۔ سابق صدر بار ملک اعجاز احمد راں ایڈوکیٹ۔ حشمت رسول قریشی ایڈوکیٹ۔ گل شیر دھانڈلہ ایڈوکیٹ۔ امیر امجد پتافی ایڈوکیٹ۔ عشرت عبا س درانی۔ وقاص خان گورچانی۔ رانا ایوب۔ رانا لیاقت علی۔ گلزار احمد چانڈیہ ودیگر نے عوام کو ان کی دیلز پر فوری انصاف کی فراہمی پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجن پور کی کاوشوں پر خراج تحسین پیش کیا 

تھانے الاٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -