قادرپوراں، حادثے میں شہری جاں بحق

   قادرپوراں، حادثے میں شہری جاں بحق

  

 ملتان (وقائع نگار)ٹریفک حادثے میں ایک شخص جان بحق ہو گیا۔پولیس تھانہ قادرپوراں کیمطابق راواں بائی پاس پر(بقیہ نمبر20صفحہ6پر)

 ایک کار کی موٹرسائیکل سے ٹکر ہوئی جس میں  موٹرسائیکل سوار طالب نامی شخص موقع پر جان بحق ہو گیا کار سوار موقع سے فرار ہو گیا۔پولیس نے کاروائی شروع کر دی ہے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -