لین دین تنازعہ پر شہری کے گھر حملہ
ملتان (وقائع نگار)لین دین کے معاملے پر شہری کے گھرکے باہر فائرنگ کردی گئی پولیس نے موقع پرپہنچ کر کاروائی شروع کر دی ہے۔پولیس کے مطابق ریاض آباد میں زاہ(بقیہ نمبر21صفحہ6پر)
کا اجمل اور مجاہد سے رقم کی لین دین کا معاملہ تھا۔زاہد نے گزشتہ روز پولیس کو اطلاع دی کہ دونوں نے اسکے گھر کیباہر آکر فائرنگ کی اور فرار ہو گئے۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر کا روائی شروع کردی ہے
لین دین