سندھی کلچرل ڈے پر امریکی قونصل جنرل کی سندھی زبان میں مبارکباد

سندھی کلچرل ڈے پر امریکی قونصل جنرل کی سندھی زبان میں مبارکباد

  

کراچی (این این آئی)سندھی کلچرل ڈے پر امریکی قونصل جنرل نے سندھی زبان میں مبارکباد دی ہے۔سندھی ثقافتی دن کے موقع پر جرمن قونصل جنرل بھی ثقافتی رنگوں میں رنگ گئے،جرمن قونصل جنرل ہال گرزیگلر نے جرمن پرچم کے رنگوں پر مشتمل سندھی ٹوپی پہن کر سندھی ثقافت اور پاک جرمن دوستی زندہ باد کا پیغام دیا۔ادھر امریکی قونصل جنرل نے بھی سندھی زبان میں کلچرل ڈے کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سندھ صوفیوں کی سرزمین ہے، جنہوں نے یہاں امن قائم کرنے میں کردار ادا کیا، سندھ کے تمام باسیوں کو کلچرل ڈے کی مبارکباد۔

سندھی کلچرل ڈے

مزید :

صفحہ اول -