سیرن ائیرلائن کا لاہور سے جدہ ہفتے میں دو پروازیں چلانے کا اعلان

سیرن ائیرلائن کا لاہور سے جدہ ہفتے میں دو پروازیں چلانے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  اسلام آباد(آئی این پی)سیرن ائیرلائن نے مسافروں کی سہولت کے لیے لاہور سے جدہ ہفتے میں دو پروازیں چلانے کا اعلان کردیا، سیرن ایئر کی ہفتے میں دو پروازیں لاہور سے سعودی شہر جدہ کے لیے چلائی جائیں گی، پانچ دسمبر سے لاہور سے جدہ کی پروازیں آپریٹ کی جائیں گی،ایئرلائن نے لاہور سے جدہ کی اکانومی کلاس کی ٹکٹ پر 50کلو تک وزن لے جانے کی سہولت کا اعلان کیا ہے جبکہ لاہور سے جدہ سیرین پلس ٹکٹ پر 80کلو تک وزن ہے جانے کی سہولت دی گئی ہے۔
پروازیں اعلان

مزید :

صفحہ اول -