ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کی کمی

ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کی کمی
 ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کی کمی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک روپے  کمی ہوئی ہے۔

 انٹربینک میں ڈالر  29 پیسے سستا ہوا ہے اور کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ایک ڈالر 176.48 روپے کا رہا،  اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر   178.50روپے ہوگیا ہے۔

مزید :

بزنس -