گزشتہ ایمنسٹی سکیم میں کتنے ارب کا کالا دھن سفید کیا گیا ؟ چیئرمین ایف بی آر نے پہلی مرتبہ بتا دیا 

گزشتہ ایمنسٹی سکیم میں کتنے ارب کا کالا دھن سفید کیا گیا ؟ چیئرمین ایف بی آر ...
گزشتہ ایمنسٹی سکیم میں کتنے ارب کا کالا دھن سفید کیا گیا ؟ چیئرمین ایف بی آر نے پہلی مرتبہ بتا دیا 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین ایف بی آر نے کہاہے کہ گزشتہ ایمنسٹی سکیم میں 350 ارب کا کالا دھن سفید کیا گیا ۔

طلحہ محمود کی زیر صدارت میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس دوران ملک بھر سے رئیل سٹیٹ ایجنٹس شریک ہوئے ، چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ ن لیگ کے دور میں ریٹ کا طریقہ کار طے کیا گیا ، گزشتہ ایمنسٹی سکیم اسی ریٹ کے مطابق لائی گئی ، ایمنسٹی سکیم میں350 ارب کا کالا دھن سفید ہوا، ڈھائی فیصد کے مطابق ٹیکس لگا کر پراپرٹی کو قانونی بنایا گیا ۔

مزید :

قومی -