لاہور کی عدالت نے نوازشریف کی 88کنال پانچ مرلہ زمین کے انتقال کیلئے دائر اپیل پر فیصلہ سنا دیا 

لاہور کی عدالت نے نوازشریف کی 88کنال پانچ مرلہ زمین کے انتقال کیلئے دائر اپیل ...
لاہور کی عدالت نے نوازشریف کی 88کنال پانچ مرلہ زمین کے انتقال کیلئے دائر اپیل پر فیصلہ سنا دیا 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سول کورٹ نے نوازشریف کی 88کنال پانچ مرلہ زمین کے انتقال کیلئے دائر اپیل مسترد کر دی ، درخواست گزار پر جرمانہ عائد ۔

سول کورٹ میں نوازشریف کی 88 کنال 5 مرلہ زمین کے انتقال کیلئے اپیل پر سماعت ہوئی ، عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی ، بے بنیاد مقدمہ بازی پر درخواست گزار کر جرمانہ کر دیا گیا ۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ نوازشریف نے 2019 میں شیخوپورہ میں 88 کنال 5 مرلہ اراضی فروخت کی، سول کورٹ نے اراضی فروخت کرنے پر عملدرآمد کیلئے دعویٰ مسترد کر دیا۔

مزید :

قومی -