سیاچن میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

سیاچن میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
سیاچن میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیاچن میں آرمی ایوی ایشن  کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کی تصدیق محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) نے بھی کردی، حادثے میں دونوں پائلٹ میجر عرفان اور میجر راجہ ذیشان شہید ہوگئے ہیں۔ 

آئی ایس پی آر کے مطابق ریسکیو  ٹیمیں اور فوج کے جوان موقع پر پہنچ چکے ہیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔ 

مزید :

Breaking News -اہم خبریں -قومی -