کاروباری  ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے

کاروباری  ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے
کاروباری  ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری کا مثبت رحجان رہا۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں مجموعی طور پر 47 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ آج (سوموار) کو جب کاروبار کا آغاز ہوا تو100 انڈکس 43ہزار232 کی سطح پر تھا۔ایک وقت میں 100 انڈکس 43ہزار556 کی سطح پر پہنچ گیا،تاہم اس کے بعد 100 انڈکس میں کچھ کمی دیکھنے میں آئی۔جب کاروباری دن کا اختتام  تو 100 انڈکس 43ہزار280 کی سطح پر تھا۔

مزید :

قومی -بزنس -