تاریخی بابری مسجد کا انہدام انتہا پسند ہندو ذہنیت کا شاخسانہ تھا: سردار تنویر الیاس

 تاریخی بابری مسجد کا انہدام انتہا پسند ہندو ذہنیت کا شاخسانہ تھا: سردار ...
 تاریخی بابری مسجد کا انہدام انتہا پسند ہندو ذہنیت کا شاخسانہ تھا: سردار تنویر الیاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) آزاد کشمیر اور سینئر وزیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ بابری مسجد کا انہدام انتہا پسند ہندو ذہنیت کا شاخسانہ تھا۔
بابر ی مسجد کے انہدام کے 28 سال مکمل ہونے پر اپنے ایک بیان میں انکا کہنا تھا کہ  نام نہاد جمہورریت کا علمبردار  بھارت آج بھی آر ایس ایس کی زہنیت کے زیر تسلط ہے۔ ہند و پاک میں آباد  مسلمان بابری مسجد کے انہدام پر سخت رنجیدہ ہیں۔ کشمیر میں 28 برس قبل گرائی گئی تاریخی مسجد بابری کو دوبارہ تعمیر کیا جائے۔

مزید :

قومی -