پالتو کتا باندھنے کا تنازع ، باپ بیٹے نے نوجوان کو ڈنڈے مار کر قتل کردیا

پالتو کتا باندھنے کا تنازع ، باپ بیٹے نے نوجوان کو ڈنڈے مار کر قتل کردیا
پالتو کتا باندھنے کا تنازع ، باپ بیٹے نے نوجوان کو ڈنڈے مار کر قتل کردیا

  

سرگودھا (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پالتو کتا باندھنے کے تنازع میں نوجوان کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق سرگودھا کے گاؤں 142 شمالی میں باپ بیٹے نے ڈنڈے مار کر نوجوان کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق مقتول نوجوان کی ملزمان سے پالتو کتا باندھ کر رکھنے کے معاملے میں تلخ کلامی ہوئی تھی۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -سرگودھا -