پنجاب،خیبر پختونخوا دونوں حکومتیں عمران خان کے ڈسپوزل پر ہیں، ترجمان خیبرپختونخوا حکومت 

پنجاب،خیبر پختونخوا دونوں حکومتیں عمران خان کے ڈسپوزل پر ہیں، ترجمان ...
پنجاب،خیبر پختونخوا دونوں حکومتیں عمران خان کے ڈسپوزل پر ہیں، ترجمان خیبرپختونخوا حکومت 

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے کہاہے کہ پنجاب،خیبر پختونخوا دونوں حکومتیں عمران خان کے ڈسپوزل پر ہیں۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق بیرسٹر سیف کاکہناہے کہ حکومت کسی بھی خوش فہمی میں نہ رہے، عمران خان کے اشارے کی دیر ہے، اسی ماہ دونوں اسمبلیاں تحلیل ہوجائے گی، ترجمان کے پی کے حکومت کا مزید کہناتھا کہ تحریک انصاف کا مطالبہ صاف شفاف انتخابات ہے، چوں چوں کا مربہ انتخابات سے کیوں بھاگ رہا ہے؟ ۔

مزید :

قومی -علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -