روس پاکستان کو کس ریٹ پر تیل دے گا؟ نجی ٹی وی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

روس پاکستان کو کس ریٹ پر تیل دے گا؟ نجی ٹی وی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا
روس پاکستان کو کس ریٹ پر تیل دے گا؟ نجی ٹی وی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر  برائے پٹرولیم   مصدق ملک نے روس سےسستے تیل  کی خریداری کی تصدیق کی ہے ، جس کے بعد  تیل کی خریداری سے متعلق نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ روس پاکستان کو برینٹ آئل مارکیٹ کے مقابلے میں 20سے 30ڈالر فی بیرل سستا تیل دے گا۔ 

 نجی ٹی وی چینل "دنیا نیو ز"کے مطابق روس پاکستان کو بھارت اور چین جیسے ریٹ پر  ہی سستا تیل دے گا، پٹرولیم مصنوعات کی خریداری کے معاملے پر جنوری میں پیشرفت متوقع  ہے ،جس کی وجہ یہ بتائی گئی ہےکہ ابھی روس کے ساتھ انشورنس ، شپنگ اور دیگر چارجز پر بات ہونا باقی ہے، معاملات طے پانے کے بعد ہی پاکستان کو تیل فراہم کیا جائے گا۔

مزید :

قومی -