سابق وزیر مملکت برائے خارجہ اور دربار سلطان باہوؒ کے متولی صاحبزادہ نذیر سلطان انتقال کر گئے 

سابق وزیر مملکت برائے خارجہ اور دربار سلطان باہوؒ کے متولی صاحبزادہ نذیر ...
سابق وزیر مملکت برائے خارجہ اور دربار سلطان باہوؒ کے متولی صاحبزادہ نذیر سلطان انتقال کر گئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر مملکت برائے خارجہ اور دربار  حضرت سلطان باہوؒ کے متولی صاحبزادہ نذیر سلطان انتقال کر گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق صاحبزادہ نذیر سلطان کا جسد خاکی لاہور سے دربار سلطان باہو ؒلے جایا جائے گا ، مرحوم  رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ امیر سلطان کے والد بھی تھے ۔

مزید :

قومی -