سی ایس ایس 2022 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ،کامیابی کی شرح 1.91 فیصد رہی 

سی ایس ایس 2022 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ،کامیابی کی شرح 1.91 فیصد رہی 
سی ایس ایس 2022 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ،کامیابی کی شرح 1.91 فیصد رہی 

  

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2022کے نتائج کا اعلان کردیا، امتحانات میں کامیابی کی شرح 1.91 فیصد رہی ۔

 نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق  سی ایس ایس امتحانات میں 20 ہزار 265  امیدواروں نے حصہ لیا تھا جن میں سے صرف 393 ہی کامیاب ہو سکے ۔

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے مطابق  سی ایس ایس امتحان میں کامیابی کی شرح  1.91 فیصد رہی ۔ 

ۤ

مزید :

قومی -