امریکہ میں زکام سے 14 افراد ہلاک 

امریکہ میں زکام سے 14 افراد ہلاک 
امریکہ میں زکام سے 14 افراد ہلاک 

  

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکہ میں زکام کے باعث 14 افراد ہلاک ہو گئے ۔ 

سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول ( سی ڈی سی ) حکام کے مطابق امریکہ میں دس برس بعد اتنے زیادہ فلو کے کیسز سامنے آرہے ہیں، یکم اکتوبر سے اب تک 87 ہزار افراد  فلو سے متاثر ہوکر ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں  جن میں سے  14 ہلاک ہو چکے ہیں۔ 

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق عوام فلو سے تیزی سے متاثر ہو رہے ہیں جبکہ سانس کی دیگر بیماریوں  سے متاثر مریضوں کی تعداد میں بھی مسلسل تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔ 

مزید :

بین الاقوامی -