محفل میلادؐ اور عرس مبارک

محفل میلادؐ اور عرس مبارک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)مرکزی جمعیت عالیہ سہروردیہ کے زیراہتمام 77ویں محفل میلاد النبیؐ اور پیر سید عبدالخالق شاہ گوہر زریانی کا 26 واں سالانہ عرس 10دسمبر صبح 9بجے سے تین بجے تک دربارعالیہ سہروردیہ خالقیہ ٹھوکرنیازبیگ سے دو کلومیٹر رائیونڈروڈکچی کوٹھی سٹاپ کے قریب ہو رہاہے 

مزید :

علاقائی -