ایئرکوالٹی انڈکس164ریکارڈ،فضائی آلودگی میں نمایاں کمی

  ایئرکوالٹی انڈکس164ریکارڈ،فضائی آلودگی میں نمایاں کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (لیڈی رپورٹر) شہر کی فضائی آلودگی میں نمایاں کمی ہوئی ہے،شہر میں سموگ کی شدت میں بھی کمی آنے لگی،دنیا بھر کے الودہ ترین شہروں میں لاہور 9ویں نمبر پر آگیا۔ملک میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہوردوسرے نمبر پر آگیا،شہر میں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 164ریکارڈ کی گئی۔فیز 8 ڈی ایچ اے میں الودگی کی شرح 247 ریکارڈ،جوہر ٹاؤن میں آلودگی کی شرح202،ایچی سن کالج 190،شاہراہ قائداعظم میں شرح 267ریکارڈ کی  گئی۔آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

مزید :

علاقائی -