سٹریٹ کرائم میں ملوث ریکارڈ  یافتہ گروہ کے 2 ارکان گرفتار 

سٹریٹ کرائم میں ملوث ریکارڈ  یافتہ گروہ کے 2 ارکان گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)گلشن راوی پولیس نے سٹریٹ کرائم میں ملوث ریکارڈ یافتہ گروہ کے  2 ارکان کوگرفتار کر لیاتفصیلات کے مطابق گلشن راوی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے   گروہ کے  2 ارکان حیدر اور عارف کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے 2 پستول و گولیاں، چھینی گئی موٹرسائیکل، 40 ہزار سے زائد نقدی، 5 موبائل فونزبرآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان ڈکیتی,راہزنی,جھپٹا,کی وارداتیں کرتے تھے۔

مزید :

علاقائی -