مصطفی آباد‘پودے چوری کرنے والے  4 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

مصطفی آباد‘پودے چوری کرنے والے  4 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)مصطفی آبادکے نواحی علاقہ بیدیاں روڈ تا پل بدر کے درمیان لگے پودے ندیم، سردار نے اپنے دو نا معلوم ساتھیوں کے ہمراہ پلانٹنگ رقبہ میں 825پودے  کاٹ کر لے گئے اور کھرا کھوج مٹانے کیلئے پلانٹنگ رقبہ میں آگ لگا دی   محمدیونس بلاک آفیسر کی مدعیت میں مقدمہ درج۔ 

مزید :

علاقائی -