مصطفی آباد/للیانی، ڈاکوؤں نے نقدی کبوتر، کیمرہ،  ودیگر سامان چھین لیا

مصطفی آباد/للیانی، ڈاکوؤں نے نقدی کبوتر، کیمرہ،  ودیگر سامان چھین لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) کھڈیاں مووی کا کام کرکے واپس آنیوالے وسیم اختراور اس کے  دوست سیموٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے کیمرہ، موبائل فون، نقدی سمیت ڈھائی لاکھ روپے مالیت کا قیمتی سامان چھین  لیا چار نا معلوم ڈاکوؤں محمد اکرم اور عبدالغفور کو یر غمال بنا کر چھ لاکھ روپے نقدی و دو لاکھ روپے مالیت کے 44کبوتر چھین کر فرار ہو گئے   پولیس تھانہ مصطفی آباد نے مقدمات درج کرلئے۔

مزید :

علاقائی -