پولیس افسران کی معافی منظور، پرویز الٰہی کی توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی گئی

    پولیس افسران کی معافی منظور، پرویز الٰہی کی توہین عدالت کی درخواست نمٹا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو گھر بحفاظت نہ پہنچانے کیخلاف ڈی آئی جی آپریشنز سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کی غیر مشروط معافی منظور کر لی۔

معافی منظور 

مزید :

صفحہ آخر -