جلاؤ گھیراؤ کیس، ملزم رفاقت انجم کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور

جلاؤ گھیراؤ کیس، ملزم رفاقت انجم کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (آن لائن)  انسداد دہشت کردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے نومئی مسلم لیگ ن کے آفس کو جلانے کے کیس میں ملزم رفاقت انجم کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔ عدالت نے ملزم کو دو لاکھ روپے مچلکے جمع کروانیے کا حکم دیا۔

ضمانت منظور

مزید :

صفحہ آخر -