جلاؤ گھیراؤ،8پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

  جلاؤ گھیراؤ،8پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (آن لائن) انسدادِ دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے نو مئی جلاؤ گھیراؤ کا مقدمے میں آٹھ پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے  پولیس نے موقف اختیار کیا کہ ملزمان پی ٹی آئی رہنما حافظ فرحت، مراد سعید، اعظم خان، حامد رضا، امتیاز احمد شیخ و دیگران روپوش ہیں۔ ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔

وارنٹ گرفتاری جاری

مزید :

صفحہ آخر -