موٹر وے پولیس کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کرنے کا فیصلہ 

      موٹر وے پولیس کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کرنے کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                                                 اسلام آباد (این این آئی) موٹروے پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا موٹرسائیکل سوار وں کو تیز رفتاری پر 1500،کار ڈرائیوروں کو اڑھائی ہزار، مسافر بردار گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو دس ہزار روپے جرمانہ اداکرنا ہوگاموٹروے پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا یکم جنوری 2024 سے موٹرسائیکل سوار وں کو تیز رفتاری پر 1500 روپے، کار ڈرائیوروں کوڈھائی ہزار اورمسافر بردار گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو دس ہزار روپے جرمانہ اداکرنا ہوگاترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ہیوی ٹریفک پر بھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کم از کم جرمانہ 5 ہزار روپے عائد ہوگا۔

موٹرے پولیس

مزید :

صفحہ آخر -