جندول،نزلہ،زکام اور خطرناک کھانسی نے وبائی شکل اختیار کرلی 

  جندول،نزلہ،زکام اور خطرناک کھانسی نے وبائی شکل اختیار کرلی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جندول(نمائندہ پاکستان)جندول سب ڈویژن میں چیسٹ ایند پیکشن،نزلہ۔زوکابخاراور خطرناک کھانسی نے ابا کی شکل اختیار کرلیا،جس پر اکثرمیڈسن کام نہیں کرتے،جس کے وجہ سے سینکڑوں بچے متاثر،ولدین پریشان،سرکاری ہسپتالوں میں معیاری علاج نا ہونے کے وجہ سے پرائیوٹ ہسپتالوں میں رش،جگہ جگہ غیرقانونی میڈیکل قائم،ادویات کی کاروبار عروج پر،محکمہ ہلتھ خاموش تماشائی،علاقائی لوگوں نے علی احکام سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق جندول سب ڈوئژن میں  چیسٹ ایند پیکشن،نزلہ۔زوکام، بخار اور کھانسی نے ابا کی شکل اختیار کرلیا،جسکے وجہ سے سینکڑوں بچے متاثر،درجنوں بچے ہسپتالوں میں داخل کرلیا گیاہے،مقامی لوگوں کے مطابق ہر گھر میں تاحال چار سے پانچ بچے اس ابا میں مبتلاہوگئی ہیں،مقامی لوگوں نے میڈیا کوتفصلات بتاتے ہوئے کہا کہ اس وقت جندول سب ڈویژن میں ادویات کی کاروبار عروج پر ہے،جگہ جگہ میڈیکل سٹور قائم ہے مگر سٹوروں میں موجود میڈسن کسی بھی متاثر شخص کی کام نہیں اتے،مقامی لوگوں نے علی احکام سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جندول سب ڈویژن کے چھوٹے بڑے بازاروں میں قائم میڈیکل سٹوروں میں پڑے غیر معیاری ادویات کا چیکنگ کیا جائے اور غیرمعیاری ادویات کو فوری طور پر بندکیا جائے تکے لوگوں کو بیماری کے وقت اچھا میڈسن مل جائے۔

مزید :

صفحہ آخر -