پنجاب،ڈینگی کے مزید  50نئے مریض سامنے آ گئے

   پنجاب،ڈینگی کے مزید  50نئے مریض سامنے آ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (آئی این پی)  24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 50 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہو گئی۔ پنجاب کے محکمہ صحت کا بتانا ہے کہ رواں سال پنجاب میں ڈینگی کے 14 ہزار 517 مریض رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت کے مطابق لاہور سے گزشتہ روز 24، ملتان سے 11، فیصل آباد سے 5 اور گوجرانوالہ سے 4 ڈینگی کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ پنجاب کے محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں اس وقت ڈینگی کے 58 مریض زیرِ علاج ہیں۔

ڈینگی

مزید :

صفحہ آخر -