عامر حسن کو ممبر وزیراعظم  معائنہ کمیشن مقرر کردیا گیا

  عامر حسن کو ممبر وزیراعظم  معائنہ کمیشن مقرر کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  اسلام آباد(آن لائن)عامر حسن کو ممبر وزیراعظم معائنہ کمیشن مقرر کردیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔عامر حسن سیکریٹریٹ گروپ گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر ہیں۔عامر حسن کا تقرر 2 سال کیلئے کنٹریکٹ پر کیا گیا ہے۔عامر حسن رواں ماہ 3 دسمبر کو سرکاری ملازمت سے ریٹائر ہوئے تھے۔عامر حسن بطور ممبر وزیراعظم معائنہ کمیشن 12 دسمبر کو چارج لیں گے۔

 عامر حسن

مزید :

صفحہ اول -