آصف زرداری سے پنجاب، بلوچستان کے پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتیں 

       آصف زرداری سے پنجاب، بلوچستان کے پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمایندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے پنجاب اور بلوچستان  سے پی پی پی رہنماؤں نے ملاقات کی۔سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے پی پی پی بلوچستان  کے جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ، پی پی پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن علی مدد جتک، ندیم افضل چن، ریاض شاہوانی اور مخدوم ارتضی نے ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 ملاقاتیں 

مزید :

صفحہ اول -