نواز، شہباز، بلاول اور کو اقتدار  میں آتا نہیں دیکھ رہا،جاوید ہاشمی 

    نواز، شہباز، بلاول اور کو اقتدار  میں آتا نہیں دیکھ رہا،جاوید ہاشمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد  (آئی این پی) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ نوازشریف، شہبازشریف، بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری کو اقتدار میں آتا نہیں دیکھ رہا۔  نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ غریب آدمی کا برا حال ہے، غریبوں کے پاس روٹی اور بچوں کو پڑھانے کے لئے پیسے نہیں۔جاوید ہاشمی نے کہا کہ نوازشریف نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف طویل جنگ لڑی، جب کسی کو ایکسٹینشن دیں گے تو ان کی طاقت ختم ہو جاتی ہے، نوازشریف اپنی حیثیت میں کمپرو مائز کر لیتے ہیں، نوازشریف کے کمپرومائز کی سزا پھر پوری قوم بھگتتی ہے۔

جاوید ہاشمی 

مزید :

صفحہ اول -