کوتوالی،نامعلوم چور شہری سے  موٹر سائیکل چوری کرکے فرار 

  کوتوالی،نامعلوم چور شہری سے  موٹر سائیکل چوری کرکے فرار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (کرائم رپورٹر)کوتوالی پو لیس سٹیشن کی حدود محلہ مواتیان میں  نامعلوم چوروں نے شہری سے موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہو۔گئے۔واقعات کے مطابق گزشتہ روز مدعی حسنین ولد زائد محمود نے رپورٹ درج کراتے ہوئے پولیس کو بتایا کے اس نے۔اپنی۔موٹر سائیکل گھرکے باہر محلے میں  کھڑی کر کے اندر چلا گیا جبکہ واپسی پر اکر دیکھا تو موٹر سائیکل جائے وقوعہ پر موجود نہیں  تھا جسے نامعلوم چوروں نے چوری کر لیا تھا پولیس نے شواہد اکھٹے کر کے نامعلوم ملزموں  کیخلاف  مقدمہ درج کر لیا گیا۔