گھر میں خوفناک آگ، قیمتی سامان جل کرراکھ، ریسکیو ٹیم کا ہنگامی آپریشن

  گھر میں خوفناک آگ، قیمتی سامان جل کرراکھ، ریسکیو ٹیم کا ہنگامی آپریشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث اگ لگنے سے قیمتی سامان جل کر راکھ ہو گیا ریسکیو حکام کے مطابق اطلاع ملی کہ وہاڑی چوک کے قریب ایک گھر میں آگ  لگی ہوئی ہے اور آگ تیزی سے ا(بقیہ نمبر35صفحہ6پر)

طراف میں پھیل رہی ہے  ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر بتایا کہ گھر کے بڑے کمرے میں آگ لگی ہے جہاں فرنیچر، بستر اور دیگر کافی سامان موجود ہے  جہاں فائر فائیٹینگ شروع کر دی گئی ہے ریسکیو اہلکاروں نے بروقت آپریشن کرکے آگ پر قابو پا لیا اور کولینگ کا پروسس مکمل کر لیا گیاریسکیو اہلکاروں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا اور قریبی عمارتوں اور  علاقہ مکینوں کو آگ سے محفوظ رکھا