تعلیمی بورڈ ملتان، 23دسمبر کوانٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ نتائج کااعلان، تیاریاں شروع

  تعلیمی بورڈ ملتان، 23دسمبر کوانٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ نتائج کااعلان، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان(سٹاف  رپورٹر) تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام ہونیوالے انٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 23دسمبر کو ہوگا بتایاگیاہے کہ ملتان بورڈ سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی  بورڈ انٹرمیڈیٹ سیکنڈ اینول امتحانات کا رزلٹ 23 دسمبر 2023 صبح 10 بجے  جاری کریں گے۔