ایف آئی اے ملتان، انسانی سمگلر کیخلاف آپریشن، ایک ملزم گرفتار، تفتیش شروع

ایف آئی اے ملتان، انسانی سمگلر کیخلاف آپریشن، ایک ملزم گرفتار، تفتیش شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)ایف ائی اے ملتان نے اشتہاری  مجرم انسانی سمگلر کے خلاف کریک ڈاون جاری مزید ایک اشتہاری کو گرفتارکر لیا تفصیل کے مطابق  ایف ائی اے ملتان کے ایس ایچ او عادل ایوب نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گزشتہ روز  کاروائی کرتے ہوئے امیگریشن آ(بقیہ نمبر30صفحہ6پر)

رڈیننس 1979 میں مقدمہ میں نامزد ملزم سجاد حسین ولد ملاظم حسین کو گرفتار کر لیا ملزم نے ساڑھے 17 لاکھ روپے کے قریب رقم  شکایت کنندہ کے بیٹے اور دیگر رشتہ داروں کو ایمپلائمنٹ ویزا پر متحدہ عرب امارات بھیجنے کے لیے۔وصول کی تھی مگر وعدہ پورا نہ کیا گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔