میپکو، محکمانہ کیسوں کا فیصلہ، ایک ایس ڈی او جبری ریٹائر، ایک اہلکار کی تنزلی

  میپکو، محکمانہ کیسوں کا فیصلہ، ایک ایس ڈی او جبری ریٹائر، ایک اہلکار کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان الےکٹرک پاورکمپنی (مےپکو) انتظامےہ نے محکمانہ کےسز کا فےصلہ سناتے ہوئے اےک اےس ڈی او کو جبری رےٹائر کرنے اور اےک اہلکار کی تنزلی کرنے کے احکامات جاری کردئےے ہےں ۔چےف ا(بقیہ نمبر21صفحہ6پر )

نجےنئر (او اےنڈ اےم )ڈسٹری بےوشن مےپکو محمد شہزاد راعی نے پاکستان واپڈا اےمپلائز ای اےنڈ ڈی رولز 1978ءکے تحت کاروائی کرتے ہوئے لائن فورمےن گرےڈفرسٹ /قائمقام سب ڈوےژنل آفےسر مےپکو رورل سب ڈوےژن خانپور مہےش کمار کے خلاف الزامات ثابت ہونے پر ملازمت سے جبری رےٹائرکردےاہے ۔ قائمقام اےس ڈی او مہےش کمار اےل پی آر پر ہےں ۔لائن مےن گرےڈ سےکنڈ /قائمقام لائن سپرےٹنڈنٹ گرےڈ سےکنڈ رورل سب ڈوےژن خانپور جمےل احمد گرمانی کے خلاف الزامات ثابت ہونے پر 5سال کے لئے اسسٹنٹ لائن مےن کے عہدے پر تنزلی کی گئی ہے ۔