ایم ڈی اے انفورسمنٹ سیل کا آپریشن متعدد عمارتیں سیل، مالکان کی دوڑیں 

  ایم ڈی اے انفورسمنٹ سیل کا آپریشن متعدد عمارتیں سیل، مالکان کی دوڑیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان (نیوزرپورٹر)ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے ڈاکٹر محمد زاہد اکرام کے احکامات پر ایم ڈی ایانفوورسمنٹ  اور ٹان پلاننگ ڈاریکٹوریٹس کی تغلق ٹاؤن ملتان میں رہاشی پلاٹس کے غیرقانونی طور پر کمرشل استعمال کے خلاف بڑی کارروائی۔ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے ٹان پلاننگ ڈائریکٹوریٹ کی نشاندھی پر کارروائی  کر کے مجموعی طور پر20 بلڈنگز سربمہر کردی۔(بقیہ نمبر10صفحہ6پر)

 علاوہ ازیں عوامی شکایات  پر کارروائی کرتے ہویایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے شاہین ٹان (بیوہ کالونی) اور ناگ شاہ چوک پر بھی کارروایاں کی گئیں۔ ناگ شاہ چوک کے قریب شاکرکھوکھر کی غیرمنظورشدہ زیر تعمیر بلڈنگ  کو بھی سربمہر کر دیا۔