پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم 

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم 
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی کاروباری میں تیزی کے باعث نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے،کاروبار کے آغاز میں 100انڈیکس میں 335پوائنٹس کا اضافہ  ہوا،جس سے 100انڈیکس 63ہزار 291پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔