ڈالر کی قدر میں تنزلی کا سلسلہ جاری، آج مزید سستا ہو گیا

ڈالر کی قدر میں تنزلی کا سلسلہ جاری، آج مزید سستا ہو گیا
ڈالر کی قدر میں تنزلی کا سلسلہ جاری، آج مزید سستا ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومتی اقدامات کے باعث ملکی معیشت سے متعلق مثبت خبریں آنے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے  اثرات سٹاک مارکیٹ اور ڈالر پر بھی مرتب ہو رہے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر بھی ڈالر کی قیمت میں 38پیسے کی کمی  ہو گئی، انٹربینک میں ڈالر 284روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔