اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل ...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست  پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر محفوظ سنا دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن سے نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج  کردی۔

یاد رہے کہ 13ستمبر کو عدالت نے فریقین کےدلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیاتھا،سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے 21اکتوبر کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کررکھا تھا۔