جسٹس اعجازالاحسن کو جوڈیشل کونسل سے الگ کرنے کیلئے درخواست دائر

جسٹس اعجازالاحسن کو جوڈیشل کونسل سے الگ کرنے کیلئے درخواست دائر
جسٹس اعجازالاحسن کو جوڈیشل کونسل سے الگ کرنے کیلئے درخواست دائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی کے معاملے پر جسٹس اعجازالاحسن کو جوڈیشل کونسل سے الگ کرنے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق میاں دادؤ ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی، درخواست میں وفاقی حکومت اور سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست میں کہا گیا ہے کہ  جسٹس مظاہر کے خلاف کرپشن، مس کنڈکٹ کا ریفرنس جوڈیشل کونسل میں زیرسماعت ہے۔