بہاولپور چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے سے ایک شخص کی لاش برآمد

بہاولپور چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے سے ایک شخص کی لاش برآمد
بہاولپور چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے سے ایک شخص کی لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاولپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بہاولپور کے  چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

نجی ٹی وی چینل  جیو نیوز شیر باغ انتظامیہ کاکہنا ہے کہ لاش پر شیر کے کاٹنے کے نشان ہیں ،جاں بحق شخص انتظامیہ کا حصہ نہیں۔

ریسکیو کاکہنا ہے کہ شیر باغ میں شیر کے حملے سے ہلاک شخص نشے کا عادی ہے،لاش کی شناخت نہیں ہو سکی جس پر  لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔