انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونے کے بعد کتنے ریٹ پر بند ہوا؟ جانیے 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونے کے بعد کتنے ریٹ پر بند ہوا؟ جانیے 
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونے کے بعد کتنے ریٹ پر بند ہوا؟ جانیے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو نے کے بعد بند ہو گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران ڈالر 23 پیسے سستا ہونے کے بعد 284.14 روپے پر بند ہو گیاہے ۔

دوسری جانب آج سٹاک مارکیٹ میں حیران کن تیزی دیکھنے میں آتی رہی اور ہنڈرڈ انڈیکس نے پہلی مرتبہ 64 ہزار کی نفسیاتی حد کو بھی چھو لیا ۔ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو انڈیکس 62 ہزار 956 پوائنٹس پر تھا جس میں دن بھر تیزی دیکھنے میں آتی رہی لیکن کاروبار کے اختتام سے کچھ دیر قبل اچانک سٹاک مارکیٹ ایک ہزار 50 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 64 ہزار 6 پوائنٹس پر پہنچ گئی اور تاریخ میں پہلی مرتبہ 64 ہزار کا ہدف حاصل کر لیا ۔

مزید :

بزنس -