بشریٰ بی بی  کا کال ریکارڈ اورلیک کرنے کےخلاف عدالت سے رجوع

بشریٰ بی بی  کا کال ریکارڈ اورلیک کرنے کےخلاف عدالت سے رجوع
بشریٰ بی بی  کا کال ریکارڈ اورلیک کرنے کےخلاف عدالت سے رجوع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی  نے کال ریکارڈ اورلیک کرنے کےخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ  سے رجوع کرلیا۔

 تفصیلات کے مطابق انہوں  نے  وکیل لطیف کھوسہ کے ساتھ آڈیو کال ریکارڈ اور لیک کرنے کے خلاف عدالت سے رجوع کیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سابق وزیر اعظم اور سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہنوں کے درمیان اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آئی تھی ،چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ اور بشریٰ بی بی کی سامنے آنے والی مبینہ آڈیو میں دونوں چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں سے اپنے اختلافات کا کھل کر اظہار کر رہے تھے۔

مزید :

قومی -