سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن پی ایس ایل ٹیم کے کوچ مقرر

سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن پی ایس ایل ٹیم کے کوچ مقرر
سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن پی ایس ایل ٹیم کے کوچ مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلیا کے سابق آل راؤنڈر شین واٹسن پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نئے کوچ مقرر  ہوگئے ہیں۔ 

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر کا کہنا تھا کہ شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کامیابیوں میں نمایاں کردار ادا کر چکے ہیں اور اسی وجہ سےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے بحیثیت کوچ بہترین انتخاب ہیں اور مجھے امید ہے واٹسن کے تجربے سے ٹیم کو بے حد فائدہ ہوگا۔شین واٹسن سرفراز احمد کی قیادت میں پی ایس ایل فور کی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ رہ چکے ہیں جبکہ شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھلاڑی کی حیثیت پی ایس ایل تھری اور فائیو میں نمائندگی کر چکے ہیں۔

مزید :

کھیل -